DPC Promotion

DPC PROMOTION

DPC approves promotion of 30 revenue officials
PESHAWAR, Jan.21 (APP): A Departmental Promotion Committee (DPC) headed by Senior Member Board of Revenue (SMBR), Syed Zafar Ali Shah gave approval to the promotion of 30 officials of the board posted in various districts of the province, said a spokesman of the department here on Friday.
He said that 14 Qanoongo were promoted to the post of Naib Tehsildar, 4 Head Registry Muharrar as Sub-Registrar, 6 Naib Tehsildar as Tehsildar while 2 Assistant were promoted to the post of Superintendents respectively.
Those who have granted promotion were included Mohammd Saleem Ahmad, Ishfaq Khan, Habib-ur-Rehman, Mohammad Khan, Tehsinullah, Zar Ali, Mohammad Ghufran, Malik Sajid Khan, Mohammad Akhtar, Syed Johar Ali, Mohammad Daniyal Ali, Syed Ali Afsar, Saiful Malook, Taj Nabi, Musharraf Khan, Hanifullah, Habib Jan, Tayyabullah, Mohammad Yaqub, and others.
According to a notification, there services have been handed over to different Divisional commissioners.

30ریونیو اہلکاروں کی ترقی کے احکامات

ایس ایم بی آرسید ظفر علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی نے منظوری دے دی، اعلامیہ جاری

پشاور ( ) سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سید ظفرعلی شاہ کی سربراہی میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے صوبہ کے مختلف اضلاع میں تعینات 30 ریونیو اہلکاروں کی ترقی کے احکامات جاری کردئیے۔ ترجمان محکمہ مال کے مطابق ایم بی آر سید ظفر علی شاہ کی سربراہی میں ڈی پی سی نے 14 قانونگو کو نائب تحصیلدار ،4 ہیڈ رجسٹری محرر کوسب رجسٹرار، 6نائب تحصیلدار کو تحصیلدار،2 اسٹنٹ کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پرترقی دیتے ہوۓ چار قانونگو کو ریگولر کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ترقی پانے والوں میں محمد سلیم احمد،اشفاق خان،حبیب الحمان، محمد خان، تحسین اللہ،زر علی، محمد غفران،ملک ساجد خان، محمد اختر،سید جوہرعلی،محمد دانیال علی،فضل ہادی،سید علی افسر،سیف الملوک، تاج نبی، مشرف خان،حنیف اللہ،حبیب جان، طیب اللہ،محمد یعقوب اور دیگر شامل ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق تمام ترقی پانے والے ریونیو اہلکاروں کی خدمات مختلف کمشنروں کے حوالے کردی گئی ہیں۔

ترجمان محکمہ مال